وا شنگٹن 18 اکتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی نژ ا د و نیتا گپتا کو جو امر یکن سیو ل لبر ٹیز یو نین کی سر کر دہ وکیل ہیں ‘ یہا ں محکمہ ا نصاف کے سیو ل را ئٹس ڈیو یژ ن کا سر بر ا ہ مقرر کیا گیا۔ ا س عہد ہ پر مقرر ہو نے والی وہ او لین جنو بی ایشا
ئی ہیں ۔ تو قع ہے کہ صد ر با ر ک اوبا ما انہیں آ نے وا لے مہینو ں میں مستقل ا سسٹنٹ اٹا ر نی جنر ل آ ف سیو ل را ئٹس کے طو ر پر نا مز د کر ینگے۔ گپتا مو لی مو ر ن کی جا نشین ہو ں گی جو پر نسپا ل ڈ پٹی ا سو سی ایٹ ا ٹا ر نی جنر ل کا عہدہ سنبھا ل لیں گی ۔ گپتا 20 اکتو بر کو اپنے عہدہ کا جا ئز ہ حا صل کر لیں گی۔